حاصل جمع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ریاضی) جمع کیے ہوئے اعداد کا مجموعہ، میزان، مجموعہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ریاضی) جمع کیے ہوئے اعداد کا مجموعہ، میزان، مجموعہ۔ "the result of addition" the sum or total